How does the Coronavirus Attack?
کورونا وائرس کیسے حملہ کرتا ہے؟
کورونا وائرس کی ذیلی اقسام میں سے انسانوں کیلئے چند ہلاکت خیز ہیں
جن میں سیویئر ریسپریٹری سنڈروم (سارس) ، مڈل ایسٹ ریسپائریٹری سنڈروم (مرس) اور
ناول کورونا وائرس (کووِڈ۔۱۹) شامل ہیں۔
یہ وائرس سانس کی اوپری نالی پر حملہ کرتے ہوئے سانس کے
نچلے نظام کو متاثر کرتا ہے اورجان لیوا نمونیا یا فلو کی وجہ بن جاتا ہے۔ اس سے
قبل 2003ء میں سارس وائرس سے چین میں 774 افراد ہلاک اور 8000 متاثر ہوئے تھے۔ مرس
اس سے بھی زیادہ ہولناک تھا۔

Comments
Post a Comment