Early symptoms of the new corona virus?


نئے کورونا وائرس کی ابتدائی علامات ؟
کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے 2 سے 14 روز کے اندر جو علامات نمودار ہوسکتی ہیں۔ ان میں گلے کا درد، سانس لینے میں دشواری،خشک کھانسی، تیز بخار (بعض مریضوں کو بخار نہیں ہوتا)، بے چینی، شدید سر درد، آنکھوں کی جھلی کی سوزش، قلبی تکالیف اور شدید جسمانی تھکاوٹ شامل ہیں۔

 بعض کیسز میں سنگین حالت ہو جاتی ہے۔ زائد العمر افراد یا ایسے افراد جن کے اندر کوئی بیماری پہلے سے موجود ہو ان کو شدید خطره ہوتا ہے کہ ان کی بیماری بگڑ کرسنگین صورت اختیار کر لے۔اگر بخار مسلسل ہے ، کھانسی جاری ہے اور سانس لینے میں دقت محسوس ہورہی ہے تو فوری طور پر اپنے معالج یا مرکزِ صحت سے رابطہ فرمائیں۔

Comments

Popular posts from this blog

Novel Corona Virus Treatment and Natural Remedies :نوول کرونا وائرس سے حفظِ ماتقدم اور قدرتی علاج:۔

How does the Coronavirus Attack?